Thursday, April 18, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر دفاع کے بجٹ منظوری کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے

اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر دفاع کے بجٹ منظوری کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے
June 28, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اوروزیر دفاع پرویز  خٹک کے  اپوزیشن   جماعتوں سے رابطے جاری ہیں ۔ ، ذرائع  کے مطابق اسپیکر اسد قیصر نےخواجہ آصف ، نوید قمر اور شازیہ مری سے بجٹ کی منظوری کیلئے تعاون مانگا۔

ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے تعاون  قیادت کے فیصلے سے مشروط کر دیا۔