Saturday, May 11, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی کورونا وائرس کے باعث طبیعت بگڑ گئی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی کورونا وائرس کے باعث طبیعت بگڑ گئی
May 9, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کورونا وائرس کے باعث طبیعت بگڑ گئی ، انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ،   اسد قیصر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کر رکھا تھا۔