Friday, April 26, 2024

اسپینش فٹبال لیگ ، رالا میڈرڈ نے ویلنسیا کو تین صفر سے شکست دے دی

اسپینش فٹبال لیگ ، رالا میڈرڈ نے ویلنسیا کو تین صفر سے شکست دے دی
June 19, 2020
 لندن (92 نیوز) اسپینش فٹبال لیگ میں ریال میڈرڈ نے اہم میچ میں ویلنسیا کو تین صفر سے شکست دے دی۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں  نے ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر خوب حملے کیے لیکن کوئی بھی ٹیم گول اسکور نہ کر سکی۔ دوسرے ہاف میں بھی ریال میڈرڈ  کی ٹیم حریف ٹیم  پر پوری طرح چھائی رہی اور ویلنسیا کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا ۔ شاندار کھیل کے بعد ریال میڈرڈ نے تین گول کیے۔ فاتح ٹیم کی جانب سے کریم بینزیما نے  دو گول اسکور کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردرا دا کیا۔