Friday, May 17, 2024

اسپین کےبعد چین میں بھی بل فائٹنگ زور پکڑ گیا

اسپین کےبعد چین میں بھی بل فائٹنگ زور پکڑ گیا
December 6, 2018
بیجنگ( 92 نیوز) اسپین کے بعد چین میں بھی بل فائٹنگ نےزورپکڑلیا، لیکن طریقہ  روایتی نہیں ہے۔ جی جناب بیجنگ میں شروع ہونیوالی اس بل فائٹنگ میں شہری کنگ فو کا بھی استعمال کررہےہیں۔اس کیلئے نوجوان خصوصی ٹریننگ بھی لےرہےہیں۔ تاہم اس کھیل میں جان جانے کا خطرہ ہروقت لاحق رہتاہے،طاقت کے اس مقابلےکو دیکھنےکیلئےبچے اور بڑے سب ہی آتے ہیں۔