Friday, May 17, 2024

اسپین کی گاربائن مگوروزا نے دبئی اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اسپین کی گاربائن مگوروزا نے دبئی اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
March 14, 2021

دبئی (92 نیوز) اسپین کی گاربائن مگوروزا نے دبئی اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مگوروزا نے فائنل میں جمہوریہ چیک کی باربورا کو شکست دی۔

مگوروزا نے حریف کھلاڑی کو  مکمل  بے بس کرتے ہوئے  اسٹریٹ سیٹس سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ دوسری جانب جارجیا کے نکولز نے اسپین کے رابرٹو بٹسٹا اگٹ کو شکست دے کر قطر اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ نکلولز نے کیرئیر کا چوتھا  اے ٹی پی ٹور ٹائٹل اپنے نام کیا۔