Saturday, April 20, 2024

اسپیشل رمضان ٹرانسمیشن ‘‘رحمت رمضان’’ کے ذریعے نائنٹی ٹو نیوز ہو گا آپ کے ساتھ

اسپیشل رمضان ٹرانسمیشن ‘‘رحمت رمضان’’ کے ذریعے نائنٹی ٹو نیوز ہو گا آپ کے ساتھ
April 13, 2021

لاہور (92 نیوز) اسپیشل رمضان ٹرانسمیشن ‘‘رحمت رمضان’’کے ذریعے سحر رات دو بج کر تین منٹ اور افطار چار بج کر تین منٹ پر نائنٹی ٹو نیوز آپ کے ساتھ ہو گا۔

اسپیشل رمضان ٹرانسمیشن کے ذریعے حمد و ثنا اور قوالیاں ، خصوصی ذکر و اذکار ، علما کرام سے سیر حاصل بات ہو گی۔