Thursday, March 28, 2024

اسپیس ایکس کمپنی کا راکٹ جاپان کا مواصلاتی سیٹلائٹ لےکرخلا میں پہنچ گیا

اسپیس ایکس کمپنی کا راکٹ جاپان کا مواصلاتی سیٹلائٹ لےکرخلا میں پہنچ گیا
May 6, 2016
ٹوکیو(ویب ڈٰیسک)اسپیس ایکس کمپنی کا فالکن نائن راکٹ جاپان کا مواصلاتی سیٹلائٹ لے کر خلا میں پہنچ گیا۔ تفصیلات کےمطابق اسپیس ایکس کمپنی کا فالکن نامی راکٹ جاپان کے مواصلاتی سیٹلائٹ کو لے کر خلا میں پہنچ گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیٹلائٹ خلائی مدار میں چھوڑنے کے بعد راکٹ نے واپس سمندر میں ڈرون شپ پر کامیاب لینڈنگ بھی کی ہے ۔