Thursday, March 28, 2024

اسپیس ایکس راکٹ نے ایک ساتھ 10 سیٹلائٹ خلامیں پہنچا دیے

اسپیس ایکس راکٹ نے ایک ساتھ 10 سیٹلائٹ خلامیں پہنچا دیے
January 15, 2017

واشنگٹن (ویب ڈیسک) اسپیس ایکس راکٹ نے ایک ساتھ دس سیٹلائٹ خلامیں پہنچا دیے۔ ستر فٹ لمبا راکٹ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے وینٹن برگ ایئر فورس مرکز سے چھوڑا گیا۔ راکٹ کا پہلا حصہ باقی ماندہ راکٹ سے کامیابی کے ساتھ الگ ہوکر بحرالکاہل میں اپنے پلیٹ فارم پر بھی اتر گیا۔