Sunday, May 12, 2024

اسپرے نہیں ہوا یا علاج میں مشکلات ہیں تو ویڈیو بنائیں، ڈینگی کیخلاف92 نیوز کی مہم کا حصہ بن جائیں

اسپرے نہیں ہوا یا علاج میں مشکلات ہیں تو ویڈیو بنائیں، ڈینگی کیخلاف92 نیوز کی مہم کا حصہ بن جائیں
November 7, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) ڈینگی کے وار۔۔۔ آئیں مل کر بنائیں بے کار۔ اگر آپ کے علاقے میں ڈینگی مچھر موجود ہے اور اسپرے نہیں ہوا یا آپ کے مریض کو علاج میں مشکلات ہیں تو ویڈیو بنائیں اور نائنٹی ٹو نیوز کی مہم کا حصہ بن جائیں۔

ہم آپ کا پیغام حکام بالا تک پہنچائیں گے۔ ہمارا واٹس ایپ نمبر آپ کی اسکرین پر۔