Thursday, May 9, 2024

اسپائیڈر مین ، نو وے ہوم کا ٹریلر جاری

اسپائیڈر مین ، نو وے ہوم کا ٹریلر جاری
March 2, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ مووی ’’اسپائیڈرمین: نووے ہوم‘‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا،فلم سترہ دسمبر کو سینما گھروں کو رونق بخشے گی