Friday, May 17, 2024

اسٹیٹر بائیک متعارف، بس پاؤں رکھیں اور سفر کریں

اسٹیٹر بائیک متعارف، بس پاؤں رکھیں اور سفر کریں
October 30, 2021 ویب ڈیسک

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) اب بائیک پر پاؤں رکھیں اور بائیک چل پڑے گی، تو آرام سے اپنا سفر کریں۔

جی جناب اب ایسی بائیک تیار کی گئی ہے جس کو اسٹارٹ کرنے کے لیے چابی کی ضرورت ہو گی اور نہ کسی کک کی، بائیک پر پاؤں رکھ کر اپنا سفر کریں۔ یہ اسٹیٹر بائیک 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔

یہ بائیک دو پہیوں پر مشتمل ہے۔ جو اپنا توازن خود قائم رکھ سکتی ہے، یہ بایئک ابھی ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ بہت جلد مارکیٹ میں آجائے گی۔