Friday, May 17, 2024

ڈی جی اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی کی وزیر اعظم سے ملاقات، منصوبوں پر بریفنگ

ڈی جی اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی کی وزیر اعظم سے ملاقات، منصوبوں پر بریفنگ
August 22, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی نے ملاقات کی ۔

ڈی جی اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن  لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی نے  وزیر اعظم عمران خان کو اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن  کےمنصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔