Thursday, May 9, 2024

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، انڈیکس 700 پوائنٹس گرگیا

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، انڈیکس 700 پوائنٹس گرگیا
February 10, 2020
کراچی (92 نیوز) اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان رہا، ہنڈرڈ انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا شدید مندی سے آغاز ہوا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 610 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی، ہنڈرڈ انڈیکس 39 ہزار 534 پر ٹریڈ کررہا ہے۔