Friday, April 19, 2024

اسٹاروارز فلم سیریز میں استعمال ہونیوالی اشیاء نیلامی کیلئے پیش

اسٹاروارز فلم سیریز میں استعمال ہونیوالی اشیاء نیلامی کیلئے پیش
September 8, 2018
لندن ( 92 نیوز) ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم سیریز اسٹار وارز کی کڑی ریٹرن آف دی جیڈی میں استعمال ہونے والی لیزر گن اور دیگر اشیاء نیلامی کیلئے پیش کردی گئیں۔ لندن کے مقامی آکشن ہاؤس میں ہان سولو کا کردار نبھانے والے ہیریسن فورڈ کی استعمال کردہ مشہور جیکٹ،کاسٹیومز،لیزر گن، ہیلمٹ اور کلہاڑی سمیت دیگر کئی نیلامی کیلئے پیش کی گئی ہیں۔