Friday, May 17, 2024

اسٹار وار سیریز کی ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’ دی بک آف بوبا فٹ ‘‘ کا ٹریلر جاری

اسٹار وار سیریز کی ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’ دی بک آف بوبا فٹ ‘‘ کا ٹریلر جاری
November 15, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) اسٹار وار سیریز کی ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’ دی بک آف بوبا فٹ ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم ’’ دی بک آف بوبا فٹ ‘‘ کی کہانی ایک گلکیسی پرانڈر ورلڈ کی حکمرانی کے گرد گھومتی ہے۔

ہالی ووڈ فلم 29 دسمبر کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔