Monday, September 16, 2024

اسلحہ قوانین کیخلاف بڑی مہم جاری ،امریکہ کے بعد آسٹریلیا پہنچ گئی

اسلحہ قوانین کیخلاف بڑی مہم  جاری ،امریکہ کے بعد آسٹریلیا پہنچ گئی
March 24, 2018

سڈنی ( 92 نیوز ) اسلحہ قوانین کیخلاف  بڑی مہم  امریکہ کے بعد آسٹریلیا پہنچ گئی ۔

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہزاروں افراد نے اسلحہ قوانین کے خلاف مارچ کیا ۔  

اس موقع پر طلبا نے اسلحہ رکھنے  کے خلاف تقاریر کیں جب کہ فنکاروں نے پرفارمنس اور معروف گلوکاروں نے اپنے فن کے ذریعے پیغام عوام تک پہنچایا ۔