Sunday, May 19, 2024

اسلام آبادہائیکورٹ ،نوازشریف کیخلاف مقدمے کی درخواست قابل سماعت قرار

اسلام آبادہائیکورٹ ،نوازشریف کیخلاف مقدمے کی درخواست قابل سماعت قرار
May 15, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف مقدمہ کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی ۔ عدالت نے چیئرمین پیمرا اور چیئرمین پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا۔