Tuesday, April 23, 2024

اسلام آبادایئرپورٹ کےلئے ایندھن کا انتظام کرلیا گیا

اسلام آبادایئرپورٹ کےلئے ایندھن کا انتظام کرلیا گیا
March 10, 2015
کراچی(ویب ڈیسک)پی آئی اے کی جانب سے اسلام آباد کےلئے ایندھن کا انتظام کر لیا گیا ہے پاکستان ایئرلائن کے ترجمان کا کہناہے کہ ملک بھر میں فلائٹس اپنے شیڈول ک مطابق چلیں گی ۔ ان کا کہنا تھاکہ نجی کمپنی کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایندھن کی کم سپلائی پر ہم نے متبادل ذرائع سے ایندھن کا انتظام کر لیا ہے ۔اس لئے اب پورے ملک میں اور تمام ایئرپورٹس سے شیڈول کا مطابق فلائٹس کی روانگی ہوگی ۔