Friday, April 26, 2024

اسلام آباد:امریکی سفارتکاروں کا بڑا اجلاس، ڈھاکا، دہلی، بیجنگ، کابل، ماسکو میں تعینات امریکی سفیروں کی شرکت

اسلام آباد:امریکی سفارتکاروں کا بڑا اجلاس، ڈھاکا، دہلی، بیجنگ، کابل، ماسکو میں تعینات امریکی سفیروں کی شرکت
March 7, 2017
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتکاروں کااہم اجلاس ہوا ہے جس میں ڈھاکا، دہلی، بیجنگ، کابل اور ماسکو میں تعینات امریکی سفیروں نے  شرکت کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سی پیک اور پاک افغان تعلقات پر غور کیا گیا ہے جبکہ  افغانستان میں بھارتی اثر و رسوخ اور پاک روس تعلقات پر بھی ممکنہ طور پر گفتگو ہوئی ہے۔  ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ہونے والا اجلاس غیر رسمی تھا۔