Friday, April 26, 2024

اسلام آباد یونائیٹڈ کی 127رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

اسلام آباد یونائیٹڈ کی 127رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری
March 2, 2017
  شارجہ(92نیوز)پی ایس ایل کا دوسرا پلے آف بلے باز ٹھس باؤلرز کا گیم آن  اسلام آباد یونائیٹڈ کی ایک سو ستائیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ اسمتھ آٹھ، ہیڈن صفر، مصباح تیرہ پر آؤٹ ہوگئے ہیں ۔  کراچی کنگز میں سے بھی کسی کا بلا نہیں چلا کرس گیل پھر فیل، سنگاکارا نے کوئی تیر مارا نہ روی بوپارا کا چمکا ستارہ۔