Monday, September 16, 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرکٹرشرجیل خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرکٹرشرجیل خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار دیدی
March 19, 2018

آباد ( 92 نیوز) اسپاٹ فکسنگ کیس کے ملزم شرجیل کان کی اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔

کرکٹر نے  پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹربیونل  کی جانب سے سزا کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کیا تھا ۔