Thursday, May 9, 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنیکا صدارتی آرڈیننس کالعدم قراردیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنیکا صدارتی آرڈیننس کالعدم قراردیدیا
February 11, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا یدیا ، پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار دے دیا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کی تشکیل غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ختم کرنے کا حکم دے دیا ،  عدالت نے پی ایم ڈی سی کے ملازمین کو بحال کردیا ۔ عدالتی فیصلے پر ملازمین نے  خوشی کا اظہار کیا ہے ۔