Thursday, May 9, 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے میئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارش پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے میئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارش پر عملدرآمد روک دیا
February 17, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد  ہائیکورٹ نے میئراسلام آباد کی معطلی کی سفارش پر عملدرآمد روک دیا ، عدالت نے حکم میں کہا کہ 21فروری تک وفاقی حکومت میئر اسلام آباد کے خلاف کارروائی نہ کرے۔ عدالت نےسیکرٹری داخلہ، علی نواز اعوان اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن کو نوٹس جاری کر دیے ۔