Saturday, April 27, 2024

اسلام آباد : گیسٹ ہاؤس سے سعودی کیڈٹ کی لاش برآمد

اسلام آباد : گیسٹ ہاؤس سے سعودی کیڈٹ کی لاش برآمد
October 17, 2015
اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد کے گیسٹ ہاؤس سے سعودی کیڈٹ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق سعودی باشندہ فوادمشان کاکول اکیڈمی میں کیڈٹ ھےجو  اپنے دوست یزید بن حسن کے ساتھ اسلام آباد میں آیا جو سیکٹر جی سیون فور کے گیسٹ ھاؤس میں الگ الگ کمروں میں رھائش پذیر تھے۔ آج صبح جب یزید فواد مشان کو اٹھانے گیا تو وہ مر چکا تھا،نعش پمز منتقل کی گئی، ڈاکٹر نے ابتدائی معائنہ کے بعد بتایا کہ اس کو دل.کا دورہ پڑا ھے ۔