Thursday, March 28, 2024

اسلام آباد کے پرائیویٹ اسکولز  کل سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے پرائیویٹ اسکولز  کل سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
November 3, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد کے پرائیویٹ اسکولز کل سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا،سیکرٹری پرائیویٹ  اسکولز عبدالوحید کا کہنا ہے کہ کل سے اسلام آباد کے پرائیویٹ اسکولز کھول رہے ہیں ۔ سیکرٹری پرائیویٹ اسکولز نے کہا کہ  حالات خراب ہونے یا دیگر صورتحال کو دیکھ کر فیصلے پر نظر ثانی کریں گے ، لیکن فی الوقت کل سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔