Friday, April 19, 2024

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کا یوتھ کنونشن روک دیا

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کا یوتھ کنونشن روک دیا
October 27, 2016
اسلام آباد (92نیوز) ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا یوتھ کنونشن روک دیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یوتھ کنونشن کیلئے کوئی این او سی نہیں لیا گیا۔ پی ٹی آئی کا یوتھ کنونشن آج شام سیکٹر ای الیون میں ہونا تھا۔