Tuesday, April 16, 2024

  اسلام آباد کی 11یوسیز میں سے پی ٹی آئی 6یوسیز میں  جیت کر آگے

   اسلام آباد کی 11یوسیز میں سے پی ٹی آئی 6یوسیز میں  جیت کر آگے
November 30, 2015
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی11یونین کونسلزکے مکمل نتائج صرف92نیوزپر ۔ پی ٹی آئی6نشستیں جیت کرآگے ہے،ن لیگ کے3چیئرمین منتخب ہوگئےجبکہ دو آزاد امیدوار بھی منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق یوسی ایک،29،37،38،40اور50میں پی ٹی آئی کےامیدوارچیئرمین منتخب ہوئے ہیں یوسی32،41اور45میں ن لیگ کامیاب ہوئی ہے جبکہ یوسی23اور48میں آزادامیدوارجیت گئے۔