Friday, May 17, 2024

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی پارکنگ سے اسلحہ برآمد ، ذرائع

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی پارکنگ سے اسلحہ برآمد ، ذرائع
April 19, 2021

اسلام اباد (92 نیوز) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی پارکنگ سے اسلحہ برآمد ہوا۔ ذرائع کے مطابق 5 کلاشنکوف اور 2 رپیٹر گن پکڑے گئے۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد اسلام آباد ماڈل پراجیکٹ کے سی ای او ملک طاہر اور مرزا نوید کے ساتھ آئے تھے۔ مزید تفتیش کے لیے گاڑی کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔