Friday, April 26, 2024

اسلام آباد : پولنگ کا وقت ختم ،گنتی کا عمل شروع

اسلام آباد : پولنگ کا وقت ختم ،گنتی کا عمل شروع
November 30, 2015
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میں پہلے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے تاریخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے اعلان ساڑھے چھ بجے کے بعد نشرکئے جائینگے ۔