Sunday, September 8, 2024

اسلام آباد، پشاور، چارسدہ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاور، چارسدہ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
January 13, 2016
اسلام آبا د(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، چارسدہ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت چار اعشاریہ نو ریکارڈ کی گئی ہے۔