اسلام آباد ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا
اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ٹریفک پولیس اور سیف سٹی پراجیکٹ نے مشترکہ پلان تیار کر لیا ۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اب چالان بذریعہ پولیس اہلکار گاڑی مالکان کے گھروں میں پہنچایا جائے گا ۔