Thursday, March 28, 2024

اسلام آباد : ووٹوں کی گنتی جاری ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان کڑا مقابلہ

اسلام آباد : ووٹوں کی گنتی جاری ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان کڑا مقابلہ
November 30, 2015
  اسلام آباد(92نیوز) اسلام آباد کے پہلے بلدیاتی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی کی سلسلہ جاری ہے جبکہ غیر حتمی نتائج آنے لگے، ن لیگ اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کڑا مقابلہ ہے اب تک بیشتر حلقوں میں پی ٹی آئی کی برتری جبکہ چند میں لیگی امیدوار آگے ہیں ، 92نیوز نتائج دینے میں پھر بازی لے گیا، سب سے پہلا غیر حتمی نتیجہ پیش کیا۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے بلدیاتی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہ ے، غیر حتمی نتائج آنے لگے، نون لیگ اور تحریک انصاف میں کڑا مقابلہ ہے جبکہ  اب تک بیشتر حلقوں میں پی ٹی آئی کی برتری ہے جبکہ چند یوسیز میں  لیگی امیدوار آگے ہیں ۔ نائنٹی ٹو نیوز نتائج دینے میں پھر بازی لے گیا  سب سے پہلا غیر حتمی نتیجہ پیش کیا ۔