Friday, April 19, 2024

اسلام آباد، وزیر اعظم کے اسکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد، وزیر اعظم کے اسکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
April 23, 2018
اسلام آباد (92 نیوز )سرکاری پروٹوکول ایک اور جان لے گیا،اسلام آباد میں وزیراعظم کے اسکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 32 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔ مرنے والے کی شناخت سحاب احمد کے نام سے ہوگئی،لاش پمز منتقل کردی گئی ۔ حادثہ ایکسپریس وے پر پیش آیا۔