Tuesday, May 7, 2024

اسلام آباد نیو ائیرپورٹ کے افتتاح کی تاریخ بالآکر فائنل ہو گئی

اسلام آباد نیو ائیرپورٹ کے افتتاح کی تاریخ بالآکر فائنل ہو گئی
April 28, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) تاریخ پر تاریخ دینے کے بعد بالآخر اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ کے افتتاح کی حتمی تاریخ بھی دے دی گئی ۔ اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ کا افتتاح یکم مئی کو ہوگا، وزیر اعظم افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے ۔ دوسری جانب افتتاحی تقریب کے کارڈز کی چھپائی میں تاخیر کے باعث دعوت نامے واٹس ایپ کے ذریعے جاری کر دیئے گئے ۔ تین مئی کو ایئرپورٹ ملکی اور غیر ملکی پروازوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔