Friday, May 17, 2024

اسلام آباد میں ہونیوالا سینیٹ انتخاب پی ٹی آئی با آسانی جیت جائے گی، فواد چودھری

اسلام آباد میں ہونیوالا سینیٹ انتخاب پی ٹی آئی با آسانی جیت جائے گی، فواد چودھری
March 3, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والا سینیٹ کا انتخاب پی ٹی آئی با آسانی جیت جائے گی۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ عبدالحفیظ شیخ کو 180 سے زائد ووٹ پڑیں گے   جبکہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو   لگ بھگ  155 ووٹ پریں گے ۔