Thursday, April 18, 2024

اسلام آباد میں کمسن بچیوں کو اغوا کرنے کے مکروہ دھندے کا انکشاف

اسلام آباد میں کمسن بچیوں کو اغوا کرنے کے  مکروہ دھندے کا انکشاف
April 26, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز)اسلام آباد میں کمسن بچیوں کو ورغلا کر اغوا کرنے کے گھناؤنے دھندے کا انکشاف ہوا ہے۔ غوری ٹاؤن میں پولیس نے چھاپہ مار کر گروہ کے 3 کارندے گرفتار کر لئے۔ گروہ نے درجنوں بچیوں کو اغوا کےبعد مختلف شہروں میں بیچنے کا اعتراف کرلیا ۔ چند روز قبل اغوا کی گئی بچی کو بھی پولیس نے بازیاب کر الیا۔