Saturday, April 27, 2024

اسلام آباد میں نوجوان کی ہلاکت،چالان عدالت میں پیش ،امریکی ملٹری اتاشی ذمہ دار قرار

اسلام آباد میں نوجوان کی ہلاکت،چالان عدالت میں پیش ،امریکی ملٹری اتاشی ذمہ دار قرار
April 17, 2018
اسلام آباد ( 92 نیو ز) اسلام آباد میں امریکی سفارتکاروں کی گاڑی سے نوجوان کی ہلاکت کے کیس میں چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ چالان میں امریکی ملٹری اتاشی کو ذمہ دار قرار دیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق کرنل جوزف نے ڈرائیونگ کے دوران غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کیا۔