Saturday, May 11, 2024

اسلام آباد میں ایک ہی دن میں 51کورونا کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد میں ایک ہی دن میں 51کورونا کیسز سامنے آگئے
May 9, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد میں  کورونا وائرس کاتیزى سے پھیلاؤ جاری ہے ، ایک ہى دن میں 51 کیسز منظر عام پر آ گئے۔

اسلام آباد میں ایک ہی دن میں 51 کیس سامنےآنے سے محکمہ صحت میں بھی تشویش  کی لہر دوڑ گئی ، ڈى ایچ او نے شہریوں سے  گھروں میں رہنے کی درخواست ک ردی ۔

 ڈى ایچ او ڈاکٹر ضعیم ضیا نے کہا کہ  یہ اب تک کے ایک ہى دن میں اسلام آباد میں سب سے زیادہ کورونا کیس ہیں،شہریوں سے درخواست ہے کہ گھروں میں رہیں ۔