Wednesday, April 24, 2024

اسلام آباد معاہدے سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہیں ، اشرف آصف جلالی

اسلام آباد معاہدے سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہیں ، اشرف آصف جلالی
November 28, 2017

لاہور ( 92 نیوز ) علامہ اشرف آصف جلالی نے اسلام آباد معاہدے سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا ۔
علامہ اشرف آصف جلالی نے کہا اسلام آباد دھرنا دینے والوں نے ہم سے مشاورت نہیں کی گئی اس لئے ہم اسلام آباد معاہدے سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہیں ۔
اشرف آصف جلالی نے مزید کہا کہ فوج کی طرف سے ثالثی کی پیشکش نہیں کی گئی ۔ حکومت کی جانب سے زعیم قادری نے رابطہ کیا ہے ۔