Saturday, April 20, 2024

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ ،عمران خان کی شرکت

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ ،عمران خان کی شرکت
May 21, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین نے اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ہوا ہے جہاں پرعلامہ  راجہ ناصر عباس سمیت  کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے ۔ مجلس وحدت مسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی اظہار یکجہتی کےلیے شرکت کی ہے ۔ عمران خان نے بھوک ہڑتال کیمپ میں کچھ دیر قیام بھی کیا اور ساتھ ہی وہاں نماز بھی ادا کی ۔