Friday, May 10, 2024

اسلام آباد، لاہور، پشاور، فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ

اسلام آباد، لاہور، پشاور، فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ
December 20, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد، لاہور، پشاور، فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ آیا۔ شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 6 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی۔