Friday, May 3, 2024

اسلام آباد : عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس، بجٹ پر مشاورت

اسلام آباد : عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس، بجٹ پر مشاورت
June 3, 2016
اسلام آباد(92نیوز)عمران خان کی زیر صدارت  بنی گالا میں  تحریک انصاف کے سینئر  رہنماؤں کا اجلاس  ہوا ہے اجلاس میں شاہ محمود قریشی ،اسد عمر ،جہانگیر ترین ، شریں مزاری  شریک   تھیں۔ اس موقع پر اسد عمر نے تحریک انصاف کی قیادت  کو  بجٹ 17-2016 کے خد و خال پر بریفنگ دی جبکہ عمران خان  نے  وفاقی بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔