Sunday, May 19, 2024

اسلام آباد سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز ٹوائلٹ کے دروازے سے محروم

اسلام آباد سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز ٹوائلٹ کے دروازے سے محروم
October 16, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) قومی ائیر لائن کی اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز میں ٹوائلٹ کا دروازہ ہی موجود نہیں تھا۔
احتجاج پر ائیر ہوسٹس مسافروں کو صبر کا درس دیتی رہیں ۔ جب کہ جہاز میں ائیر فریشنر کا استعمال کیا گیا۔مگر ٹوائلٹ سے آنے والی بد بو ختم نہ ہوئی ۔