Friday, April 19, 2024

اسلام آباد سے دبئی جانیوالی بوسنیائی خاتون سے 150کلو ہیروئن پکڑی گئی

اسلام آباد سے دبئی جانیوالی بوسنیائی خاتون سے 150کلو ہیروئن پکڑی گئی
June 1, 2015
اسلام آباد (92نیوز) اسلام آباد سے دبئی جانے والی خاتون کے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ خاتون کا نام خاتون میرامیوسک ہے اور وہ بوسنیا کی شہری بتائی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ ملزمہ بوسنیائی خاتون نجی ائیرلائن کی پرواز ای کے 612 سے دبئی جارہی تھی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔