Friday, May 10, 2024

اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے

اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے
September 9, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز)اسلام آباد،راولپنڈی سمیت ملک کے کئی علاقےزلزلےسے لرز اٹھے۔ مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، راولا کوٹ ،میرپور،کوٹلی،بھمبھر اور آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے۔ شہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے گھروں سے باہر نکل آئے،پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5  ریکارڈ کی گئی،،،زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر اور مرکز پاک بھارت سرحدی علاقہ تھا۔