Saturday, April 27, 2024

اسلام آباد: ایک اور معصوم گھریلو ملازمہ مالکن کے تشدد کا شکار بن گئی

اسلام آباد: ایک اور معصوم گھریلو ملازمہ مالکن کے تشدد کا شکار بن گئی
March 18, 2017
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد میں ایک اور گھریلوملازمہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ پولیس کے مطابق سیکٹر ای الیون میں  مالکن نے گیارہ سال کی صائمہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سر کے بال بھی کاٹ دئیے۔