Sunday, September 8, 2024

اسلام آباد اور گوادر سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور گوادر سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
January 10, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، کرک اور گوادر سمیت ملک کے کئی حصوں میں زلزلے کےایک بار پھر جھٹکے ۔ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر آگئے۔