Friday, April 26, 2024

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے
October 19, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق دیر بالا اور گردو نواح میں بھی زلزے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ لوگ خوف وہراس کلمے کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور سنکیانگ چین تھا۔ زلزلہ 120 کلومیٹر زیر زمین آیا۔