Thursday, April 25, 2024

اسرائیلی وزیر اعظم پر 17 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائیگی

اسرائیلی وزیر اعظم پر 17 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائیگی
February 19, 2020
تل ابیب ( 92 نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم  وزیر اعطم نیتن یاہو پر رشوت، فراڈ، اختیارات سے تجاوز کے الزامات کے کیس میں   17 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اسرائیلی وزارت انصاف کا کہنا ہے جج روقا فرائیڈمین نتین یاہو کی موجودگی میں فرد جرم پڑھ کر سنائیں گے ، خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف کیس کی سماعت 2 مارچ کو ہونیوالے انتخابات کے بعد ہو گی۔