Saturday, April 20, 2024

اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی اطلاع غلط ہے ، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی

اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی اطلاع غلط ہے ، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی
October 27, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) سول ایوی ایشن نے اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی اطلاعات کی تردید کر دی ہے ۔ ترجمال سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ  کسی اسرائیلی طیارے کی پاکستان کے کسی بھی ائیرپورٹ پر آمد میں کوئی صداقت نہیں ۔